اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے حسب دستور کمپنی کی مشہوری کے لیے اعلامیہ جاری کیا، 13 جماعتوں کے اعلامیے کے بر خلاف آج عدالت میں پیش ہوئے۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حمود الزماں کو آج عدالت نے سنا، ایف سی، پولیس اور رینجرز ڈیوٹی دینے کے لیے موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آئین و قانون کو ذبح ہونے سے بچا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بینچ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التواء سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…