رات کو یہ پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر پی لیں نظر اور دماغ عقاب سے زیادہ تیز ہوجائیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نہایت زبردست نسخہ ، آپ رات کو ایک یہ چیز پانی میں بھگو دیں اور صبح خالی پیٹ پی لیں، سو سال تک بھی آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی۔ یہ پی کر آپ کا جسم کبھی بوڑھا نہیں ہوگا۔ نظر اور دماغ ہمیشہ تیز رہیں گے ۔ اور اگر آپ کو ہڈیوں اور جوڑوں میں درد ہےگھٹنوں میں تکلیف ہے۔ چلنے پھرنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔ یہ تمام تکلیفیں انشاءاللہ ختم ہوجائیں گی۔ یہ نسخہ بلا شبہ آپ کے اندر فولادی قوت بڑھ دے گا۔اگر آپ کے جسم میں تھکاوت اور سستی محسوس

کرتے ہیں۔ تواس کو پی کر دیکھیں تو آپ ان تمام بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے بادام کے سات گریاں لے لیں۔بادام دماغ اور نظر کے لیے بہت بہترین ہیں۔ اور یہ مسلز اورہڈیوں کو مضبوطی دیتے ہیں۔ سستی کو ختم کرتے ہیں۔پھر آپ آدھا چمچ خشخاش لیں۔ خشخاش دھو کر کر خشک کر لیں۔ پھر اس کو استعمال کریں۔ اس میں کیلشیم بھرپو ر مقدا ر میں ہوتا ہے۔ یہ جسم کو طاقت ور بناتی ہے۔تھکاوٹ اور بے چینی کو ختم کرتی ہے۔ ایک صاف باؤل یا پیالی لے لیں۔ اس میں یہ چیزیں ڈالیں۔ اب اس میں آدھا چاروں مغز ڈالیں۔ چاروں مغز ہماری سکن اور ہمارے بالوں اور ہمارے جسم کے لیے بہترین اجزاء ہے۔ پھر آپ یہ کریں ان تینوں اجزاء کو پانی میں بھگو دیں۔ رات بھر کے لیے اس پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کریں۔ اور پوری رات کے لیے پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ اگلی صبح دیکھیں گے کہ تمام اجزاء پھول گئے ہوں گے ۔اور پانی کا رنگ بھی تبدیل ہوگیا ہے ۔اب آپ یہ کریں ۔ باداموں کا چھلکااتار لیں۔ ایک ایک کرکے باداموں کے چھلکے اتار لیں۔ جب باداموں کا چھلکا اتار لیں۔ تو آپ نے دو چمچ کے برابر پانی رہنے دیں۔ باقی کا جو پانی ہے وہ پھینک دیں۔ اور ان اجزاء کو بلینڈ ر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔ اس کا پیسٹ تیار ہوجائے گا۔ اس کے بعد ایک کپ ٹھنڈا دودھ ڈال لیں۔ چاہے تو میٹھا دودھ لے لیں۔ یا پھیکا دودھ لے لیں۔ آپ اس پیسٹ کو زیادہ مقدا ر میں بنا کر دو دن کے لیے فریج میں سٹور کرلیں۔ اس سے زیادہ سٹور نہ کریں۔پھر ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلینا ہے۔ اور آپ نے اس ڈرنک کو ہفتے میں تین بار صبح خالی پیٹ پینا ہے۔ حاملہ خواتین نہ پئیں۔ گرمیوں میں آپ اس کو بلاجھجک استعمال کریں۔ اس کےاستعمال سے جگر اورمعدے کی گرمی ختم ہوگی۔ بارہ سا ل سے بڑی عمر کے بچوں کو ایک گلا س دودھ میں ایک چمچ اس پیسٹ کا ملاکر دیں۔ اس سے صحت تندرست وتوانا رہے گی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

1 hour ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

1 hour ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

1 hour ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

2 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

2 hours ago