گوجر خان،چند دن قبل بیٹے کو جنم دینے والی ماں کو شوہر نے ساس سمیت قتل کر دیا ،ملزم فرار

گوجر خان(قدرت روزنامہ) چند دن قبل بیٹے کو جنم دینے والی ماں کو شوہر نے ساس سمیت قتل کر دیا جبکہ ملزم فرارہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شرقی گوجر خان کی یونین کونسل تھاتھی ڈھوک گوڑھا کے رہاشی جمشید ولد خضر نے نے اپنی بیوی رفعت بی بی اور اپنی ساس زرینہ بی بی کو 30 بور پسٹل سے فائر کر کے قتل کر دیا وجہ عناد گھریلو ناچاقی معلوم ہوئی ہے ۔

لاشوں کو THQ ہسپتال گوجرخان شفٹ کر دیا گیا زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم جمشید کا اپنی بیوی رفعت کے ساتھ جھگڑا چل رہا تھا جس وجہ سے رفعت بی بی ناراض ہو کر اپنے میکے گوجر خان رہ رہی تھی اور کچھ دن ہوئے اس نے ایک بچے کو جنم دیا بچے کی پیدائش پر دونوں میاں بیوی میں راضی نامہ ہو گیا اور جمشید اپنی بیوی کو تھاتھی گوڑھا لے آیا آج کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس پر جمشید نے 30 بور پستول سے فائرنگ کر کے اپنی بیوی رفعت بی بی اور ساس زرینہ بی بی کو قتل کر دیااور وہاں سے فرار ہو گیا ماں بیٹی دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجر خان منتقل کر دیا گیا ۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

7 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

7 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

7 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

7 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

7 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

7 hours ago