اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ہم کاموں میں اتنے الجھ جاتے ہیں کہ ہمیں اپنی صحت کو وقت دینے کا خیال ہی نہیں آتااور بعض اوقات انتہائی معمولی بیماری صرف ہماری لاپرواہی کی وجہ سے موذی مرض بن جاتی ہے۔ ان میں سے ایک ہے پاؤں میں سوجن ہو جا نا جو کہ انتہائی تکلیف کا باعث بنتی ہے جسے بالکل بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔اگر آپ کے خون کی گردش ٹانگوں کی جانب ٹھیک نہ رہے تو اکثر پاؤں کی سوجن، سْن ہوجانایا درد کی شکایت ہوجاتی ہے اور اس سے دوسرے مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے
کہ اس میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو کہ جسم میں سوجن کو کم کرتے ہیں۔240افراد پر تین ماہ تک کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ کہ یہ پھل جسم میں سوجن کم کرتا ہے۔پاؤں میں سوجن اس وقت پیدا ہونا شروع ہوتی ہے جب ہمارا دل صحیح طریقے سے خون کو پمپ نہیں کرتا۔ ہم کاموں میں اتنے الجھ جاتے ہیں کہ ہمیں اپنی صحت کو وقت دینے کا خیال ہی نہیں آتااور بعض اوقات انتہائی معمولی بیماری صرف ہماری لاپرواہی کی وجہ سے موذی مرض بن جاتی ہے۔ ان میں سے ایک ہے پاؤں میں سوجن ہو جا نا جو کہ انتہائی تکلیف کا باعث بنتی ہے جسے بالکل بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔اگر آپ کے خون کی گردش ٹانگوں کی جانب ٹھیک نہ رہے تو اکثر پاؤں کی سوجن، سْن ہوجانایا درد کی شکایت ہوجاتی ہے اور اس سے دوسرے مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ ۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو کہ جسم میں سوجن کو کم کرتے ہیں۔240افراد پر تین ماہ تک کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔کہ یہ پھل جسم میں سوجن کم کرتا ہے۔پاؤں میں سوجن اس وقت پیدا ہونا شروع ہوتی ہے جب ہمارا دل صحیح طریقے سے خون کو پمپ نہیں کرتا۔
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…