مدینہ منورہ(قدرت روزنامہ) مسجد نبوی میں نمازیوں کے لیے بچھائے گئے اعلی معیار کے الیکٹرانک چپ والے 25ہزار قالین کی حیران کن خصوصیات ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد نبوی میں بچھائے گئے 25ہزار قالینوں میں
ایسی الیکٹرانک چپ لگی ہوئی ہیں جس سے اس کی جگہ، دھونے کا وقت اور انفرادی شناخت کی معلومات موجود ہیں۔یہ قالین آر ایف آئی ڈی سسٹم سے منسلک ہیں جسے ایک منظم نظام کے تحت استعمال کیا جاتا ہے۔ ان چپس میں سارا ڈیٹا محفوظ ہوتے ہیں۔قالین پر لگیں چپ میں خودکار نظام بتاتا ہے کہ کس قالین کو کب دھونے کی ضرورت ہے۔ مسجد نبویؐ کے صحن میں بچھے ان خصوصی قالینوں کی موٹائی 16ملی میٹر ہے۔انسانی کثافت کی مضبوطی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اس قالین میں کپڑے کا استعمال کیا گیا۔اس قالین میں عرض سمت میں دھاگوں کی تعداد کا تخمینہ فی 10سینٹی میٹر 115 دھاگوں کا لگایا گیا ہے جبکہ لمبائی میں دھاگوں کی تعداد کا تخمینہ فی 10سینٹی میٹر 52.5 ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…