پی ٹی آئی صدر پرویزالٰہی کی گرفتاری کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر چوہری پر ویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا . ذرا ئع کے مطابق پی ٹی آئی صدرپرویزالٰہی کے خلاف حکومت نے انکوائری مکمل کرلی ہے .

ذرا ئع کے مطابق اسپیکرشپ اوروزارت اعلی دورمیں اسمبلی میں200 افرادکی بھرتیوں کاالزام پنجاب اسمبلی میں قواعدوضوابط کے بغیربھرتیوں پرگرفتاری کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں