سدھارتھ کی چتا کو آگ لگاتے وقت شہناز گل نے کیا پکا را؟ قریبی دوست نےایسا انکشاف کر دیا کہ پانسہ ہی پلٹ گیا
سدھارتھ اور شہناز کی قریبی دوست اداکارہ سنبھاونا سیٹھ نے انکشاف کیا ہے کہ جب سدھارتھ کی میت کو آخری رسومات کیلئے لے جایا گیا تو شہناز گل سارا وقت ان کے قدموں میں بیٹھی رہیں . جب سدھارتھ کی چتا کو آگ لگائی جانے لگی تو شہناز گل ’میرا بچہ، میرا بچہ‘ پکارتی اور روتی رہیں . جس پر وہاں مو جو د لوگ بھی حیران نظر آئے . یا د رہے کہ 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا حرکتِ قلب بند ہوجانے کے باعث جمعرات کو انتقال کرگئے تھے . کہا جارہا تھا کہ شہناز گل رواں برس دسمبر میں ان سے شادی کرنے والے تھیں . . .