سدھارتھ کی چتا کو آگ لگاتے وقت شہناز گل نے کیا پکا را؟ قریبی دوست نےایسا انکشاف کر دیا کہ پانسہ ہی پلٹ گیا

(قدرت روزنامہ) اداکار سدھارتھ شکلا کی اچانک موت نے ان کے مداحوں کو کافی دلبرداشتہ کیا ۔ ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں تو اداکارہ شہناز گل سب سے زیادہ دکھی نظر آئیں۔

سدھارتھ اور شہناز کی قریبی دوست اداکارہ سنبھاونا سیٹھ نے انکشاف کیا ہے کہ جب سدھارتھ کی میت کو آخری رسومات کیلئے لے جایا گیا تو شہناز گل سارا وقت ان کے قدموں میں بیٹھی رہیں۔ جب سدھارتھ کی چتا کو آگ لگائی جانے لگی تو شہناز گل ’میرا بچہ، میرا بچہ‘ پکارتی اور روتی رہیں۔جس پر وہاں مو جو د لوگ بھی حیران نظر آئے۔

یا د رہے کہ 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا حرکتِ قلب بند ہوجانے کے باعث جمعرات کو انتقال کرگئے تھے۔ کہا جارہا تھا کہ شہناز گل  رواں برس دسمبر میں ان سے شادی کرنے والے تھیں۔

Recent Posts

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط…

1 min ago

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

5 mins ago

بہن پر تشدد کرنے پرسالے کے ہاتھوں بہنوئی قتل

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)بھارت میں بہن پر تشدد کرنے پر سالے نے اپنے ہی بہنوئی کو تیز…

10 mins ago

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلالیتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان…

27 mins ago

8گھنٹے سوئیں،10لاکھ روپے ماہانہ لیں،معروف کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)ایک معروف کمپنی نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی…

28 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت…

31 mins ago