اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امریکی کرنسی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو ریورس لگ گیا ، بڑی کمی ریکارڈ کی گئی . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 284روپے سے نیچے آگئی ہے .
انٹر بینک میں ڈالر 284.42 روپے سے کم ہوکر 283.25روپے پرآ گیاہے .
. .اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امریکی کرنسی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو ریورس لگ گیا ، بڑی کمی ریکارڈ کی گئی . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 284روپے سے نیچے آگئی ہے .
انٹر بینک میں ڈالر 284.42 روپے سے کم ہوکر 283.25روپے پرآ گیاہے .
. .