مسلسل تیزی کے بعد ڈالر کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امریکی کرنسی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو ریورس لگ گیا ، بڑی کمی ریکارڈ کی گئی . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 284روپے سے نیچے آگئی ہے .

انٹر بینک میں ڈالر 284.42 روپے سے کم ہوکر 283.25روپے پرآ گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں