کون سواری کرنا چاہتا ہے؟۔۔اداکا رہ حبا بخاری کی سکوٹی کے ساتھ تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ) اداکارہ حبا بخاری کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں۔ مقبول ڈرامہ’ دیوانگی’ کی اداکارہ نے اپنی نئی تصاویر شیئر کیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کیں۔حبا بخاری کو تصاویر میں سکوٹی پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے، تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے سوال کرتے ہوئےلکھا کہ ‘ کون سواری کرنا چاہتا ہے؟۔ یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی اداکا رعمر شریف کے انتقال سےمتعلق خبریں ۔۔سچائی سامنے آگئی ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین پسند کررہے ہیں۔کمنٹس سیکشن میں اداکارہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ملے جلے تبصرے بھی کررہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ فضا علی سے متعلق تشویشناک خبر۔۔ویڈیو بھی سامنے آ گئیواضح رہے کہ گزشتہ دنوں حبا بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ اداکارہ حبا بخاری ویڈیو کے پوسٹ کرنے کی وضاحت بھی کی اوراس کے کیپشن میں ایک مختصر تحریر بھی لکھی،اداکارہ نے مداحوں سے رائے مانگتے ہوئے کہا کہ وہ کمنٹس سیشن میں بتائیں کہ ‘ آپ کو میراسب سے زیادہ پسندیدہ ڈرامہ کون سا لگا؟۔

Recent Posts

بہن پر تشدد کرنے پرسالے کے ہاتھوں بہنوئی قتل

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)بھارت میں بہن پر تشدد کرنے پر سالے نے اپنے ہی بہنوئی کو تیز…

2 mins ago

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلالیتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان…

19 mins ago

8گھنٹے سوئیں،10لاکھ روپے ماہانہ لیں،معروف کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)ایک معروف کمپنی نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی…

21 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت…

23 mins ago

پاکستان تحریک انصاف نے میانوالی سے قبل ایک اور شہر میں جلسے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے…

29 mins ago

مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ نے فیصلہ درخواست کے برعکس دیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ…

34 mins ago