عائزہ نے بالی ووڈ میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔عائزہ خان نے اپنے شوہر اور اداکار دانش تیمور کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے اُن سے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ پوچھی۔
​​​​​​​میزبان احسن خان نے کہا کہ ’میں بھارت میں تھا تو سنجے لیلا بھنسالی نے مجھ سے عائزہ خان کے بارے میں بات کی کہ آپ میری فلم کے لیے اس اداکارہ کو سائن کروادیں۔آپ نے آفر ہونے کے باوجود بھی بالی ووڈ میں کام کیوں نہیں کیا؟عائزہ خان نے کہا کہ ’میں نے فلم کرنے سے انکارایسی وجہ سے کردیا کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ میں پہلے پاکستان میں فلم کروں اور اُس کے بعد کسی دوسرے ملک میں کروں۔

Recent Posts

بہن پر تشدد کرنے پرسالے کے ہاتھوں بہنوئی قتل

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)بھارت میں بہن پر تشدد کرنے پر سالے نے اپنے ہی بہنوئی کو تیز…

2 mins ago

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلالیتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان…

19 mins ago

8گھنٹے سوئیں،10لاکھ روپے ماہانہ لیں،معروف کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)ایک معروف کمپنی نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی…

21 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت…

24 mins ago

پاکستان تحریک انصاف نے میانوالی سے قبل ایک اور شہر میں جلسے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے…

29 mins ago

مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ نے فیصلہ درخواست کے برعکس دیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ…

34 mins ago