ٹیلرسوئفٹ اور جوایلون کی راہیں جدا ہوگئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو ایلون کی راہیں جدا ہوگئیں۔ دونوں فن کاروں کے درمیان تعلقات چھ برس تک قائم رہے۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ او جو ایلون کے درمیان بریک اپ کی خبریں اس وقت سامنے آئی ہیں جب نوجوان نسل کی پسندیدہ گلوکارہ ملک گیر دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوران وہ مختلف شہروں میں اپنی گائیکی کا جادو جگارہی ہیں۔
ٹیلرسوئفٹ اور جو ایلون کے درمیان دوستی کی خبریں پہلی بار 2016 کے اواخر میں سامنے آئی تھیں مگر انہوں نے اپنے اس تعلق کے بارے میں کبھی کھل کر گفتگو نہیں کی اور نہ ہی دونوں کی جانب سے اب بریک اپ کے بارے میں کچھ کہا گیا ہے۔
جو ایلون ٹیلر سوئفٹ کے بیشتر کنسرٹس میں ان کے ساتھ نظر آتے رہے ہیں مگر اس ٹور میں وہ ان کے کسی کنسرٹ میں دکھائی نہیں دیے جس کے بعد ان کے راستے الگ ہوجانے کی خبریں عالمی میڈیا کی زینت بنی ہیں۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

4 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

14 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

26 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

45 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

56 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

1 hour ago