کراچی (قدرت روزنامہ)موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے پیش گوئی کی ہے کہ آج کراچی اور ملحقہ علاقوں میں سمندری ہوائیں منقطع یا سست رہیں گی۔موسمیاتی تجزیہ کار نے کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع یا سست رہنے کی وجہ سائیکلونک سرکولیشن کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سائیکلونک سرکولیشن وسطی سندھ میں موجود ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں اس سائیکلونگ سرکولیشن کے باعث کراچی کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ شہرِ قائد میں شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…