امارات سے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلیے تحریری ضمانت ملنے کا امکان


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کے لیے رواں ہفتے ہی تحریری ضمانت ملنے کا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری وزارت خزانہ آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں سالانہ اجلاس کے موقع پر ہونے والی سائیڈ لائن میٹنگز کے دوران اس سلسلے میں آئی ایم ایف حکام کو آگاہ کریں گے۔
ذرائع کا کہناہے کہ متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کے لیے معاملات فائنل ہوچکے ہیں۔ یو اے ای حکام کی جانب سے گارنٹی ملتے ہی آئی ایم ایف کو بھی تحریری ضمانت مل جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے وزیراعظم آفس اور وزیرخزانہ نے دوست ممالک سے درخواست کی تھی۔

Recent Posts

اضافی نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن…

3 mins ago

ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر…

14 mins ago

اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنا سکتی ہے، اگر…

24 mins ago

بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی

بنگلورو(قدرت روزنامہ) 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے…

40 mins ago

مہوش حیات گھڑ سواری کی شوقین، ویڈیو بھی شیئر کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر…

48 mins ago

‘انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں’، تماشائی کی فرمائش پرچیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟

ڈبلن (قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ڈبلن میں موجود ہیں جہاں…

51 mins ago