اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو تجویز دی ہے کہ وہ اگلے جمعہ عمران خان کو افطار پر بلوالیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے انہوں نے حامد میر کی اس اطلاع سے اتفاق کیا کہ عمران خان اور شہباز شریف ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔
بیرسٹر ظفر اللہ نے حامد میر کی اس اطلاع سے اتفاق کیا کہ عمران خان اور شہباز شریف ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔اس دوران صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے کہا کہ اگر وزیراعظم بلائیں تو عمران خان کو افطاری پر ضرور جانا چاہیے۔
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان حنا جیلانی نے کہا کہ اگر عمران خان واقعی ڈائیلاگ چاہتے ہیں تو انہیں وزیراعظم شہباز شریف کے پاس جانا چاہیے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…