ہر وقت گھر میں چپل پہن کر چلتے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں کیونکہ ۔۔ ننگے پاؤں چلنے سے کون سی خطرناک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہر شخص گھر میں چپل نہیں پہنتا لیک عموماً مائیں بچوں کو کہتی ہیں کہ چپل پہنو ورنہ پاؤں گندے ہو جائیں گے، لیکن ننگے پاؤں چلنے سے بھی بہت فائدے ہوتے ہیں جوکہ ہمیں خطرناک مسائل سے بچا سکتے ہیں۔ ہماری ویب کے اس سائنس فیچرڈ آرٹیکل میں ہم آپ کے لئے ننگے پاؤں چلنے کے کچھ ایسے فائدے بتا رہے ہیں جو ہر کسی کے لئے جاننا ضروری ہیں ننگے پاؤں چلنے سے ہمارے آرگنز یا اعضاء کا باڈی پاسچر یا ساخت بالکل صحیح رہتی ہے اور اکثر لوگوں کو چپل پہننے کے بعد یہ

شکایت ہوتی ہے کہ چپل کا تلوا آرام دہ نہیں تھا جس کی وجہ سے پاؤں زمیں پر رکھا نہیں جا رہا تو یہ مسائل بھی آپ کے ساتھ نہیں ہوتے۔ پاؤں کے نیچے کا حصہ جتنی دیر زمین پر رکھا ہوا ہوتا ہے وہ خون کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے ۔ ننگے پاؤں چلنے سے جسم میں تیزی سے بڑھتے اور گرتے بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس طرح جسم میں اضافی خون کے ذرات تیزی سے دوڑنے لگتے ہیں ۔ خواتین فیشل کروانے جاتی ہیں تو ان کو پارلر والیاں یہ لازمی ہدایت کرتی ہیں کہ اپنے پاؤں میں پہنے ہوئے جوتے یا موزے اتار دیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ننگے پاؤں صرف چلنے سے ہی نہیں بلکہ چپل کے بغیر پاؤں کو زمینی ارتعاش بھی ملتی ہے جس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے جسم میں بننے والی گرمی کو بھی دور کیا جاسکتا ہے۔ جب لوگوں کا نعرہ خراب ہو تو وہ ننگے پاؤں چلیں اس سے معدے میں موجود السرائل انزائمز تیزی سے گرنے لگتے ہیں اور ہاضمے کا عمل تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

4 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

4 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

4 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

4 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

4 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

5 hours ago