پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا۔
شیڈول کے مطابق 25 ستمبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔
26 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، 29 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا
یکم اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، 3 اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، پانچواں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ۔
13 اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ، 14 اکتوبر کوپاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔
واضح رہے کہ پاکستان میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی میچز کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔

Recent Posts

سیف اللہ رودینی کو لاپتہ ہوئے 11 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر مہم چلائی جائے گی، بی وی جے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…

10 mins ago

کوئٹہ، پولیس سے مذاکرات کے بعد بچے کے اغوا کیخلاف احتجاجی دھرنا موخر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…

24 mins ago

پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخاب، سیکیورٹی کے لئے ایف سی کی تعیناتی کی منظوری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی کے ضمنی انتخاب میں…

30 mins ago

بلوچستان کے وسائل سیکیورٹی کے نام پر ہڑپ کیے جارہےہیں، مولاناہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں…

38 mins ago

چمن بارڈر پر پاسپورٹ پالیسی صرف افغانستان کیلئے، چمن کے شہری تو ہمارے اپنے ہیں، کمشنرکوئٹہ

چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…

44 mins ago

بلوچستان کی ترقی کے لیے پالیسیوں کی تسلسل اور ڈی سینٹرلائزیشن کی ضرورت ہے، جا م کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…

51 mins ago