اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر کے خلاف شکایت سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوادی جس کے ہمراہ آڈیوز وڈیوز کے ٹرانسکرپٹ بھی لگائے گئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق شکایت میں جسٹس مظاہر علی اکبر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا الزام لگایا گیا ہے، شکایت میں جسٹس مظاہر علی اکبر کے خلاف ٹیکس چھپانے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔
شکایت کے متن میں کہا گیا ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر کے حوالے سے مختلف آڈیوز ویڈیوز سامنے آئی ہیں سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس مظاہر علی اکبر کے خلاف کارروائی کرے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…