لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے اور (ق) لیگ کے رہنما مونس الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی اورمونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
عدالت نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرنگ آفیسر کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے پرویز الٰہی اور مونس الہیٰ کو الیکشن لڑانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے پرویز الہی اور مونس الہی کہ اپیلوں کو منظور کر لیا۔ درخواست میں الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر پی پی 32گجرات کو فریق بنایا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…