وفاقی وزیر خسرو بختیار کے 2 بھائیوں کے حلقوں کیلئے سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے گئے

لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی اور پنجاب حکومت نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے دو بھائیوں کے حلقوں کے لئے سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے بتایا گیا ہے کہ دونوں بھائیوں کے حلقوں کے لئے وفاقی حکومت اور صوبائی وزارت خزانہ نے ساڑھے 7 ارب روپے سے زائد کے فنڈز کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے . یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر کے بڑے بھائی مخدوم خسرو کے حلقے میں پنجاب حکومت نے 350 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیتے ہوئے 5 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا .

.

متعلقہ خبریں