70سالوں میں حکومتوں نے 25ہزار ارب روپے قرض لیا،موجودہ حکومت نے 3 سالوں میں 45 ہزار ارب قرض لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اوکاڑہ(قدرت روزنامہ)اوکاڑہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے بانی صدر اورمسلم لیگ ن کے راہنما فلائیٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ)چودھری ارشد اقبا ل نے کہا ہے کہ بیرونی قرض، ڈالر ریٹ اور چینی میں اس قدر ستر سالوں میں اضافہ نہیں ہوا جس قدر ان تین سالوں میں ہوا ہے لیکن یہ حکومت پھر بھی خود کو کامیاب قرار دے رہی ہے ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے اوکاڑہ میڈیا سنٹر کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جس کی قیادت وحید آرائیں نے کی فلائیٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ)چودھر ی ارشد اقبا ل نے کہا کہ گذشتہ 70سالوں میں حکومتوں نے

قرض 25ہزار ارب روپے کا لیا جب کہ موجود ہ حکومت نے صرف تین سال میں 45ہزارارب روپے کا قرض لیا 70سالوں میں ڈالر کا ریٹ ایک سو پانچ روپے ہوا جب کہ صرف تین سالوں میں ڈالر 168روپے کا ہوگیا انہوں نے بتایا کہ ستر سال میں چینی کی قیمت 53روپے فی کلو ہوئی تھی جب کہ موجودہ حکومت کے تین سالوں میں اس کے نرخ 115روپے فی کلو ہوگیا۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

7 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

7 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

7 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

7 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

7 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

7 hours ago