اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس نے عہدے چھوڑنے کا اعلان کر دیا جس پر سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے تنقید کے سخت تیر چلاتے ہوئے کہا کہ ” دونوں بے نقاب ہو کر بھاگے ہیں “۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ سکواڈ میں رکھنا چاہیے تھا اور وہاب ریاض کو لانا چاہیے تھا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اعظم خان آجاتے ہیں شعیب ملک نہیں آتے، سلیکشن سمجھ نہیں آتی ، ورلڈ کپ ہے پورا
زور لگانا چاہیے تھا ، مڈل آرڈر میں شعیب ملک کو ہونا چاہیے تھا ۔ ان کا کہناتھا کہ پی سی بی کا قصور ہے جو مصباح اور وقار کو لایا ۔ میر ے خیال میں مصباح کو پتا تھا کہ رمیز کی موجودگی میں کوچنگ مشکل ہوگی ، مصباح اور وقار کو بھاگنا ہی کہوں گا ، مصباح میدان چھوڑ کر بھاگے ہیں ، اسے ڈر کر بھاگنا کہتے ہیں ،مصباح اور وقار بے نقاب ہو کر بھاگے ہیں ۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی کے ضمنی انتخاب میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں…
چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…