لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون سازی کا حق ہم کسی اور کو نہیں دیں گے۔
پنجاب بار کونسل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وکلا برادری کو تقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، پنجاب بار کونسل نے وکلا برادری کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کیے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل پر قانون سازی بار کا دیرینہ مطالبہ تھا، وکلا کا ساتھ دینے پرشکریہ ادا کرتا ہوں۔
وفاقی وزیر قانون کا مزید کہنا تھا کہ ہم سیاست خدمت سمجھ کر کرتے ہیں، قانون سازی صرف پارلیمنٹ کا حق ہے، ریویو بارے بھی کل پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…