اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس سپریم کورٹ اور (ن) لیگی رہنما کے درمیان اہم ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور سابق اٹارنی جنرل و ن لیگی رہنما سلمان اسلم بٹ کے درمیان گزشتہ روز چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی ملاقات ہوئی۔
اس حوالے سے صحافی نے اسلم بٹ سے سوال کیا کہ ملاقات کس سلسلے میں ہوئی؟ اس پر اسلم بٹ نے جواب دیا کہ چیف جسٹس صاحب نے ایک دو مرتبہ ملاقات کے لیے پیغام بھیجا تھا، میں اسلام آباد میں تھا تو چیف جسٹس سے ملنے چلا گیا۔
واضح رہے کہ سلمان اسلم بٹ ن لیگ کے سابقہ دور حکومت میں اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں۔ سلمان اسلم بٹ کا شریف برادران کے ساتھ قریبی تعلق ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…