سید علی گیلانی کی وفات، آرمی چیف نے بھارت کو واضح پیغام دے دیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حریت کانفرنس کے سربراہ سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھارت پر واضح کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھے گا۔

یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے مابین کشمیر کا مسئلہ کلیدی اہمیت رکھتا ہے، ہم ہندوستان کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدام کو رد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سید علی گیلانی (مرحوم) کی طویل اور عظیم جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہم کشمیری بھائیوں کی ہر سطح پر اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔

Recent Posts

چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں چیک…

4 mins ago

آریز احمد اور اداکارہ حبابخاری نے حاملہ ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد نے سوشل…

21 mins ago

ہماری جلسہ لاہور کی بھرپور تیاری ہے،میں سیاسی دباؤ نہیں لیتا،علی امین گنڈاپور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ ہماری جلسہ لاہور کی بھرپور…

28 mins ago

مخصوص نشستوں کا معاملہ لٹکا ہوا ہے، اس پر بھی جلد فیصلہ آئے گا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں…

31 mins ago

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، ایک اور آئی پی پی نے بجلی سستی کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ایک اورانڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار ہوگیا…

44 mins ago

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن…

56 mins ago