بابراعظم اور افتخار کی دھواں دھار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کو ٹارگٹ دے دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور صائم ایوب کوئی رنز نہ بنا سکے، محمد رضوان 50، عماد وسیم 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے . بابراعظم نے 58 گیندوں پر 101 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے جبکہ افتخار احمد نے 19 گیندوں پر 33 رنز بنائے اور وہ بھی ناٹ آؤٹ رہے، پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 192رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو193 رنز کا ٹارگٹ دیا .

. .

متعلقہ خبریں