لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات سامنے آنے پر ان کی سکیورٹی میں ضروری تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عمران خان کے سکیورٹی سکواڈ میں نئے گارڈز شامل کیے جائیں گے۔
زمان پارک میں آج سکیورٹی کے فرائض کیلئے انٹرویوز کیے گئے، انٹرویوز سابق وزیر اعظم عمران خان کے سکیورٹی ہیڈ نے کیے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اپنے اوپر قاتلانہ حملوں کے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں۔
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…
پانچ آئی پی پیز کا معاہدہ ختم، 18 سے بات چیت جاری ہے، اس کے…