تبدیلی کا وقت ہے، وقار یونس کا مستعفی ہونے کے بعد اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بائولنگ کوچ وقار یونس نے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اہم بیان جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اورمینجمنٹ کیساتھ کام کرنا اعزاز ہے ،ان کاکہناتھا کہ پوری تندہی سے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کوشش کی۔ دوسال میں باؤلرز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کےلئے ہر ممکنہ کوشش کی۔وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز تھا، ٹیم کو الوداع کہنا مشکل ضرور ہے لیکن تبدیلی

کا وقت ہے۔وقار یونس نے کہاکہ الوداع کہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے ، مگر تبدیلی کا یہی درست وقت ہے ۔سابق بولنگ کوچ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

Recent Posts

افواہیں، پروپیگنڈا اور جھوٹی خبریں کیوں مقبول ہوتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ افواہوں، پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں کی…

1 min ago

موت کو چھو کر ’ٹک‘ سے واپس آنے والا کھیل کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موت اور اس جُڑی چیزیں جیسے کفن، قبر اور تابوت وغیرہ اپنے…

8 mins ago

موسم برسات کی آمد سے ڈینگی کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد انتظامیہ نے متعلقہ اداروں اور شہریوں کے لیے الرٹ جاری…

15 mins ago

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا اختتام: کس کو کیا اور کتناانعام ملا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے پورے ایونٹ میں ناقابل…

23 mins ago

بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی 20ورلڈ کپ میں کامیابی کی وجہ بتادی

برج ٹاؤن(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ ہم نے…

29 mins ago

ہم نے اپوزیشن کو ٹریلر دکھایا ابھی فلم باقی ہے،عزت دیں گے تو عزت ملے گی: عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے آج پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی…

50 mins ago