معروف فٹ بالر 39سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف فٹ بالر 39سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے . تفصیلات کے مطابق فرانس کے فٹ بالر جین پیرے 39سال کوما میں رہنے کے بعد 73سال کی عمر میں انتقال کر گئے .

1982ء میں ایک آپریشن کے دوران وہ کوما میں چلے اور وہ 39سال اسی حالت میں رہے آج بروز سوموار کو وہ چل بسے . جین پیرے ہمیشہ ڈیفنڈر کے طور پر کھیلے ہیں اور وہ فرانس کے معروف کلب پی ایس جی کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں . . .

متعلقہ خبریں