بالی ووڈ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ سے شاہ رُخ خان نے کتنے پیسے کمائے؟


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں بلاک بسٹر ثابت ہوئی جس کی وجہ سے کنگ خان کو بھی فلم کی کمائی سے خوب منافع حاصل ہوا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹھان نے بھارت کے سنیما گھروں میں خوب داد سمیٹی اور 543 کروڑ روپے کمائے جبکہ دنیا بھر سے 396 کروڑ روپے کمائے اور اس فلم نے سیٹلائٹ رائٹس سے 150 کروڑ روپے کمائے ہیں جبکہ 30 کروڑ روپے اسے میوزک اور سبسڈیز کی مد سے ملے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 1 ہزار کروڑ کا بزنس کرنے والی اس فلم سے پروڈیوسر فلم میکرز اور ڈسٹریبیوٹر نے خوب پیسے کمائے ساتھ ہی شاہ رُخ خان کو بھی فلم کا ایک بڑا حصہ دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کو پٹھان کی آمدن سے دو سو کروڑ روپے دیئے گئے ہیں۔
کنگ خان نے اسی دوران شاہ رخ خان فلم کے لیے فیس لینے کے بجائے منافعے سے 60 فیصد رقم لینے کا فیصلہ کیا تھا جو ان کے لئے سود مند ثابت ہوا جبکہ یش راج فلمز کو بھی کروڑوں کا منافع ہوا ہےیاد رہے کہ بالی وُڈ کے بادشاہ جلد مزید دو فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ان کی فلم جوان جون میں جبکہ ڈنکی رواں سال کے اختتام پر ریلیز کی جائے گی۔

Recent Posts

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

1 min ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

6 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

21 mins ago

پارلیمان کو ربڑ اسٹمپ بنانا قابل افسوس، یہ جو کھڈے کھود رہے ہیں کل ان میں خود ہی گریں گے، ایمل ولی خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…

29 mins ago

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر فرد واحد کو نہیں، ادارے کو مضبوط کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…

36 mins ago

سروسز چیفس کی مدت 5 سال،سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 ہو گئی، قائم مقام صدر نے بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…

42 mins ago