لاہور(قدرت روزنامہ) سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ میں پیسے دینے والا ہی مجھ سے سوال کرسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیم فنڈ میں 10 ارب روپے جمع ہوئے، رقم کو انویسٹ کر دیا تھا ،بڑھ کر 17 ارب روپے ہوگئی تھی، لوگوں نے ڈیم کیلئے جو رقم دی ہے وہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔انہوں نے کہا کہ جس اسپیڈ سے ہم ڈیم کی تعمیر کرانا چاہتے تھے اس میں جو رکاوٹیں آئیں ان کا ذکر نہیں کرنا چاہتا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…