پی ٹی آئی دور میں 600 افراد کو 4 ارب ڈالرز بغیر سود قرض پر دیے جانے کا انکشاف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی دور میں 4 ارب ڈالرز 600 افراد کو صفر شرح سود قرض پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین نور عالم خان کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے سے عید کے بعد 4 ارب ڈالرز 600 افراد کو فراہم کرنے کی فہرست طلب کر لی گئی۔
کمیٹی نے ایف آئی اے کو ان 600 افراد کے گھر، بینک بیلنس، جائیدادیں بھی تحویل میں لینے کی ہدایت کر دی۔
چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ سابق گورنر رضا باقر اور سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین 4 ارب ڈالرز دلوانے میں ملوث ہیں۔برجیس طاہر نے کہا کہ صفر شرح سود پر 4 ارب ڈالرز 160 روپے ایکسچینج ریٹ پر دیے گئے، اب ڈالر 280 روپے پر پہنچ چکا ہے اور یہ ملکی معیشت کے 900 ارب سے زائد بنتے ہیں۔

Recent Posts

آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوگئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…

1 min ago

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

4 mins ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

6 mins ago

بیوی کی کال نے شوہر کو84کروڑروپے کامالک بنادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…

17 mins ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…

20 mins ago

تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

  لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…

48 mins ago