اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں اس سال مئی میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے، 28 اپریل سے 5 مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ 2023ء کا اب تک کا سب سے مضبوط بارشوں کا سسٹم ہو سکتا ہے، ماڈلز کراچی سے کشمیر تک مسلسل بارشوں کی پیشگوئی کر رہے ہیں۔
موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اس سسٹم کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر تیز بارشیں، ژالہ باری اور آندھی کا امکان ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ طویل دورانیے کی پیش گوئی ہے جس میں تبدیلی بھی ممکن ہے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…