دم ملنگ ملنگ ہے عشق میرا۔۔حریم شاہ کی نوٹ نچھاور کرتے نئی ویڈیو ز وا ئرل

(قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاکر اداکا رہ حریم شا ہ کی ایک رو ز قبل ایسی ویڈیو سامنےآئی تھی جس میں وہ ترکی کے کسی ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہیں،مگر انہوں نے وضاحت نہیں کی تھی کہ وہ کیوں ہسپتال داخل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:سکا ٹ لینڈ میں ہنی مون کے دوران پاکستانی دلہن کی موت کا معاملہ۔۔پولیس رپورٹ نے کیس کا رخ ہی بدل دیا تفصیلات کے مطابق اب حریم شاہ کے اکائونٹ سے ایسی ویڈیو وا ئرل ہو رہی ہے جس کے بیک گرائونڈ میں عامر خان کی مشہور بالی وڈ فلم دھوم کا گانا سنائی دے رہا ہے۔ اس گانےملنگ ملنگ ہے عشق میرا، پر تو معروف ادا کارہ کترینہ کیف نے دلوں کو مو ہ لینے وا لا رقص کیا تھا۔حریم شاہ کی اس ویڈیو میں گانا تو یہی ہے مگر وہ اس دوران خو د پر نو ٹ بھی نچھاور کر تی نظر آرہی ہیں۔

Recent Posts

عدلیہ اور پارلیمان آمنے سامنے، ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے پر آئینی بحران کا خدشہ ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

9 mins ago

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

6 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

6 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

6 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

6 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

6 hours ago