کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر ہے کہ کے الیکٹرک نے بجلی 4.49 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کی ہے، جس کے مطابق بجلی 4 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔
کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں سماعت 3 مئی کو کی جائے گی۔ قیمت میں اضافے کی درخواست من و عن منظور ہونے کے نتیجے میں کے الیکٹرک صارفین پر6ارب63کروڑ60 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ رابطے…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو…
کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ پولیس نے ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے سرٹیفکیٹ اور ہوٹل آئی کے ریکارڈ کے بغیر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی۔ نجی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مدت…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست…