اپوزیشن کیساتھ انتخابات کا حل نکالنے کیلئے تیار ہیں، سعد رفیق


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر انتخابات کا حل نکالنے کے لیے تیار ہیں۔خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ میں دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری جماعت ایک روز انتخابات اور ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، بہت مشکل ماحول ہے مگر پاکستان کے عوام کی تقدیر کا مسئلہ ہے۔
خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ ہم یقین رکھتے ہیں مقابلے کے بجائے مکالمہ کرنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے عید کے بعد اپنے رہنماؤں کا اجلاس بلایا ہے، ہم سیاست دانوں کی آپس میں دوستی ہے۔
خواجہ سعد رفیق کے اس بیان پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہ کہا کہ جھگڑے دکھانے میں سوشل میڈیا کا بھی ہاتھ ہے۔اس پر عدالت میں موجود فاروق نائیک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کریں گے تاکہ ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ہو۔

Recent Posts

پاک بھارت کرکٹرز کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنے کا امکان، مداحوں کے لیے خوشخبری

لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…

24 mins ago

چاہت فتح علی خان نےاپنا موازنہ ایک مشہوراداکارہ سے کردیا

لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…

36 mins ago

سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…

46 mins ago

پاکستانی معاشرے میں شادیوں پر رقص کیا جاتا ہے لیکن ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کیا جاتا، اداکارہ دیدار

لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…

48 mins ago

ڈاکٹر بیٹا حقیقی مسیحا بن گیا، جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے باپ کی جان بچالی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…

50 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، اہم معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…

53 mins ago