کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی کے قریبی بائی پاس پر افغانستان کے علاقے قندوز 50فیملی پر مشتمل مہاجرین نے کیمیب بسا لیا کیمیب میں موجود تقریبا300افراد جن میں مرد بچے اور خواتین شامل ہیں انتہائی کسمپر سی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے 3دن سے کھانے پینے اشیاء سے محروم بھوک اور پیاس سے خواتین بچے رورہے ہیں 3دن سے کچھ کھا یا نہیں بعض خاندانوں نے افغانستان سے اپنے ساتھ سوکھی روٹی لائے تھے جو پانی میں ڈال کر گزارا کررہے ہیں . .
متعلقہ خبریں