کوئٹہ، قندوز سے آنے والے 50فیملی پر مشتمل افغان مہاجرین نے بلیلی میں ڈیرے ڈال دیئے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی کے قریبی بائی پاس پر افغانستان کے علاقے قندوز 50فیملی پر مشتمل مہاجرین نے کیمیب بسا لیا کیمیب میں موجود تقریبا300افراد جن میں مرد بچے اور خواتین شامل ہیں انتہائی کسمپر سی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے 3دن سے کھانے پینے اشیاء سے محروم بھوک اور پیاس سے خواتین بچے رورہے ہیں 3دن سے کچھ کھا یا نہیں بعض خاندانوں نے افغانستان سے اپنے ساتھ سوکھی روٹی لائے تھے جو پانی میں ڈال کر گزارا کررہے ہیں

Recent Posts

عدلیہ اور پارلیمان آمنے سامنے، ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے پر آئینی بحران کا خدشہ ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

13 mins ago

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

6 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

6 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

6 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

6 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

6 hours ago