کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، نصراللہ زیرے سمیت70افراد کے خلاف مقدمہ درج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پشتونخوامیپ کے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے سمیت 70 افراد کے خلاف کوروناایس او پیز کی خلاف ورزی اور قومی شاہرہ کی احتجاج کے دوران بندش پر مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے مورخہ 5ستمبر کو کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پرمانگی ڈیم واقعہ کیخلاف آل پارٹیز کی جانب سے دی جانے والی پہیہ جام ہڑتال کے دوران قومی شاہراہ بند کرنے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر رکن اسمبلی اپوزیشن رہنما نصراللہ زیرے سمیت70افراد کے خلاف نیو سریاب تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا مقدمہ پولیس کی مدعیت مین درج کیا گیا ہے مقدمہ میں 341/153/265/269 سمیت دیگر دفعات شامل کیں گئیں ہیں تاہم اب تک اس مقدمہ میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Recent Posts

عدلیہ اور پارلیمان آمنے سامنے، ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے پر آئینی بحران کا خدشہ ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

15 mins ago

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

6 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

6 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

6 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

6 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

6 hours ago