”آپ کا مسئلہ کیا ہے“ نادیہ حسین کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اداکارہ نادیہ حسین کے سوشل میڈیا پربڑی تعداد میں مداح ہے جو اپنی ہر دلعزیزاداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز کابے چینی سے انتظار کرتے ہیں ،نادیہ حسین وقفے وقفے سے اپنی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو جاتی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو ڈالی ہے جس میں نادیہ حسین خوب بنی سنوری
ہوئی ہیں اور خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں،اپنی ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہے کہ میں کب سے پوچھے جا رہی ہوں ،تمہاری لائف کی سب سے بڑی پرابلم کیا ہے،تب سے مجھے ہی دیکھے جا رہے ہو،کچھ بولتے کیوں نہیں ،ارے بتا بھی دو ۔نادیہ حسین کے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالتے ہی لائکس کا ڈھیر لگ گیا اور کمنٹس بکس تبصروں سے بھر گیا ہے، اداکارہ کے مداح ان کی اس ویڈیو سے بھی خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

15 mins ago

کوئٹہ میں حجام کی دکان پر بیٹھا بہاولپور کا رہائشی قتل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت میں بروری روڈ پر حجام کی دکان میں بیٹھے شخص…

34 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات…

44 mins ago

مولانا فضل رحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق…

2 hours ago

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط…

2 hours ago

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

2 hours ago