اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عیدکی چھٹیاں ختم ہونے کے بعدکاروبار کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے . انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 29 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے .
. عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر 283 روپے 46 پیسے پر بند ہوتھا .
. .