پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔
اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹرافی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔

مذکورہ ٹرافی کا ڈئزائن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنائی گئی ٹرافی ہی کی طرح کا ہے۔

Recent Posts

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

7 mins ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

33 mins ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

50 mins ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

56 mins ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

3 hours ago

موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس…

3 hours ago