شکارپور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور جو مخالفین ہیں، جنہوں نے زیادتی کی انہیں معاف کرتا ہوں۔شکارپور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اداروں میں آڈیو لیکس کون کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کس سافٹ ویئر پر یہ کام ہو رہا ہے، یہ کام غیرقانونی ہے۔
علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب کو بولیں عوام میں آئیں اور ان کے مسائل حل کریں۔دوسری جانب سول کورٹ خانپور کے جج نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمہ خارج کر دیا۔
پی ٹی آئی رہنما کو 6 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔سول کورٹ کے جج نے علی امین گنڈا پور کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…