انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا

کراچی (قدرت روزنامہ) آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر معمولی مہنگا ہوا ہے . انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا .

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا . ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے 50 پیسے میں دستیاب ہے .

. .

متعلقہ خبریں