اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے منکی پاکس کی ویکسین کے حصول کے لیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وباء کے تدارک کے لیے سیکریٹری ہیلتھ کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا اور منکی پاکس کے حوالے سے منصوبہ بندی اور آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں تمام صوبائی ہیلتھ سیکریٹریز نے شرکت کی۔ صوبوں میں منکی پاکس کے سامنے آنے والے کیسز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔منکی پاکس کی ویکسی نیشن کے حوالے سے اجلاس میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں اس وقت منکی پاکس سے نمٹنے کے لیے کوئی ویکیسن موجود نہیں ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…
پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…