سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے . 10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 586 روپے ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں