پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اورسیلاب کا خطرہ ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرات کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے۔
مختلف ملکوں میں جون میں شدید بارشوں اور سیلاب سے غذائی قلت کا خدشہ ہے۔گزشتہ سال 53 ممالک میں 22 کروڑ 20 لاکھ افرادکو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے علاوہ افغانستان، ایران، تاجکستان، ترکمانستان، اور ترکیہ میں بھی شدید بارشوں کاخطرہ ہے۔

Recent Posts

چھے ہفتے قبل ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغوا صحبت پور کا رہائشی بازیاب ہوگیا

صحبت پور(قدرت روزنامہ)چھ ہفتے قبل سکھر سندھ کے علاقے سے اغوا ہونے والا صحبت پور…

12 mins ago

زمیندار خود کو تنہا نہ سمجھیں، حکومتی رویے کیخلاف آواز اٹھائیں گے، رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ورکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے…

17 mins ago

فارم 47 کے حوالے سے بیان دینے پر انوار الحق کاکڑ کو تحویل میں لیا جائے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…

24 mins ago

بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے

ڈبلن(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان…

39 mins ago

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔…

52 mins ago

مذاکرات ناکام،آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

مظفر آباد(قدرت روزنامہ)آزاد جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مذاکرات ناکام…

55 mins ago