میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن کے چونکا دینے والے انکشافات


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن سامنتھا مارکل نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔شاہ چارلس کی تاجپوشی سے قبل میگھن مارکل کے والد، بھائی اور سوتیلی بہن ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے والے ہیں۔براڈکاسٹر کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ انٹرویو کا ایک ٹریلر شیئر کیا گیا ہے۔
اس ٹریلر میں میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کو ہاتھ پکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ بیک گراؤنڈ میں سمانتھا مارکل کی آواز میں یہ الفاظ سنے جا سکتے ہیں کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے آپس میں تعلقات بہت خراب ہیں۔
واضح رہے کہ پہلی بار مارکل فیملی شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے موقع پر ایک غیر معمولی پیغام کے ساتھ متحد ہوئی ہے جوکہ دنیا کے لیے ایک حیران کن بات ہے۔اُنہوں نے کہا کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے بالکل بھی مناسب نہیں ہیں اور ان کے درمیان تعلقات بھی بہت خراب ہیں۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ پنجاب فیلڈ ہسپتال ٹیم کا مختلف علاقوں کا دورہ، عوام کیجانب سے زبردست خیر مقدم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر فیلڈ ہسپتال ٹیم نے چک جلال دین…

11 mins ago

قومی ہاکی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل میں…

29 mins ago

بلوچستان کے سردار اور وڈیرے بھی مسائل کے ذمہ دار ہیں,امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مقدمہ مینار…

38 mins ago

سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے علیٰحدگی کی افواہ پر بالآخر آیوش شرما کا ردعمل آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) 2019ء میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان اور اس…

1 hour ago

راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کپتانی کی تبدیلی پر ڈال دی

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی…

2 hours ago

پنجاب میں 7لاکھ طلبہ کوعینک اورآلہ سماعت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم…

2 hours ago