اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متوقع چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق رمیز راجا نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں موجود تھے۔
عبوری کوچز ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق بھی ملاقات میں موجود تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…